شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںبولان: کرکڑن میں گیس کمپنی کی چیک پوسٹوں پر حملہ

بولان: کرکڑن میں گیس کمپنی کی چیک پوسٹوں پر حملہ

بولان(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بولان میں نامعلوم مسلح افراد افرد نے گیس نکالنے والی کمپنی کی سکیورٹی کیلئے قائم فورسز کی چوکیوں پر حملہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملہ آج بروز جمعہ کو بولان کے علاقے کرکڑن میں ہوا ہے۔ حملے کے نتیجے میں فورسز کی جانب سے جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ تاہم ایسے حملے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے قبول ہوتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز