جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںبولان کے مختلف علاقوں میں زمینی و فضائی فوجی آپریشن

بولان کے مختلف علاقوں میں زمینی و فضائی فوجی آپریشن

بولان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی فوج نے زمینی و فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے.

 

تفصیلات کے مطابق اج صبح قابض پاکستانی فورسز نے بولان کے علاقے تاوے، ہنہوں ، جری شم، اور زرغون چڑاہی میں آپریشن کا آغاز کر دیا

قابض پاکستانی فوج کو اس آپریشن میں فضائی کمک حاصل ہے

 

علاقائی زرائع کے مطابق پاکستانی فوج صبح 6 بجے کے بعد اپنے زمینی دستوں کے ساتھ مزکورہ علاقے میں داخل ہوئے جنہیں فضا میں متعدد ہیلی کاپٹروں کی کمک حاصل تھی جس سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پاکستانی فوج بولان کے متعدد علاقوں میں وسیع پیمانے پر جارحیت کا ارادہ رکھتی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز