پشاور ( ہمگام نیوز )خیربختونخواء بونیر کے علاقے تورغر شیرعلی کے مابین تین روز بارشوں کے سبب مکان کی چھت گرنے سے 16 افراد جانبحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطاطق موسلادھار اور تیز بارشوں سے سلائڈنگ سڑک کا ایک حصہ بہہ جانے سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے اسی طرح بونیر شنگڑہ مختلف علاقوں امبیلا ٹانگو میں مکان کی چھت گرنے سے 16 نوجوان نیاز علی ملبے تلے دب گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہل کار موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے ایک زخمی افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال دیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئے۔
جاری مسلسل بارشوں سے کئی کچے مکانات کو نقصانات پہنچنے کی اطلاعات ہیں