چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںبھارت،چھپکلی کی عصمت دری کی شرمناک جرم میں تین نوجوان گرفتار

بھارت،چھپکلی کی عصمت دری کی شرمناک جرم میں تین نوجوان گرفتار

دہلی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس نے تین نوجوانوں کو سہیادری ٹائیگر ریزروپروجیکٹ میں ایک جنگلی چھپکلی کی عصمت دری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

چھپکلی کی عصمت دری کے اس شرمناک واقعے کی ایک ویڈیوپولیس کے ہاتھ لگی تھی جس کے بعد ملزم سندیپ تکارام، پوار منگیش اور جناردن کامڈیکر کو گرفتار کرلیا گیا ۔

ان تین کے علاوہ اکشے سنیل کامتیکر نام کا اور اور ملزم ابھی تک مفرور ہے۔ملزمان کے خلاف کرولٹی تو اینیمل ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔جو ویڈیو محکمہ جنگلات کے پاس ہے اسے ملزمان نے موبائل فون سے تیار کیا تھااور یہ چنگل میں شکار کے لیے گئے تھے۔ جنگل میں شیروں کی تعدا گننے کیلئے لگائے گئے ٹریکٹر کیمرے نے میں ملزمان کی تصاویر بھی قید ہو گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز