یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبھارت: مارچ کا مہینہ 121سالوں میں گرم ترین رہا

بھارت: مارچ کا مہینہ 121سالوں میں گرم ترین رہا

نیو دہلی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، مارچ کا مہینہ گزشتہ 121سالوں میں اوسط گرم ترین ریکارڈ کیا گیا۔
بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ میں 1901 کے
بعد اوسط درجہ حرارت سب سے زیادہ رہا ہے۔مارچ میں بھارت بھر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 1.86 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ 121 سالوں میں گرم ترین رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز