سه شنبه, جون 17, 2025
Homeخبریںبھاگ، دن دھاڑے ڈاکوؤ ں کی لوٹ مار دکان کو آگ لگادی

بھاگ، دن دھاڑے ڈاکوؤ ں کی لوٹ مار دکان کو آگ لگادی

ڈیرہ مرادجمالی(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بھاگ شہر میں دن دھاڑے ڈاکوؤں کی لوٹ مار دکان کو آگ لگادی پولیس کے مطابق بھاگ شہر میں مسلح ڈاکوؤں نے دن دھاڑے بازار میں ایک دکان پر لوٹ مار کی نقدی سامان وغیرہ لوٹنے کے بعد دکان کو آگ لگا کر فرار ہوگئے واقع کے بارے میں مقامی انتظامیہ مذید تحقیقات کررہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز