کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بھاگ ناڑی تا بختیار آباد قومی شاہراہ شہید بادشاہ کے قریب بختیار آباد کی حدود میں مسافر ویگن کو ڈاکوؤں نے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ مسافر قیمتی اشیاء سے محروم مسافروں کا سڑک پر احتجاج جاری رہا ۔