دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںبھاگ: گھر پر دستی بم حملہ گھر کو نقصان پہنچا

بھاگ: گھر پر دستی بم حملہ گھر کو نقصان پہنچا

بولان( ہمگام نیوز )ویب نیوز کے مطابق بولان کے علاقے بھاگ شہر محلہ غریب آباد میں واقع ٹھیکیدار کریم بخش پیوڑ نامی شخص کے گھر پر دستی بم حملہ کیا گیا ۔

 

دھماکے کے باعث گھر کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، گھر میں موجود افراد محفوظ بتائے جارہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز