چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںبیرجند جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی دے دی گئی

بیرجند جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی دے دی گئی

بیرجند (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق منگل 17 مئی کو بیرجند جیل میں ایک بلوچ شہری کو منشیات رکھنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بیرجند جیل میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک بلوچ شہری قباد ناروہی پھانسی دی گئی ـ

مزید اطلاع کے مطابق قباد ناروہی کو تین سال قبل بیرجند سے منشیات کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق اس بلوچ شہری کی لاش کو آج اس کے آبائی شہر زابل میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز