لسبیلہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ بیلا پولیس چیک پوسٹ ٹیارو کے قریب ٹرالر نیچے جاکر الٹ گیا جسکے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوۓ
تفصیلات کے مطابق یہ وقعہ تیز رفتاری کی سبب ہوا ٹرالر تیز رفتار سے کراس کرتے ہوے روڈ سے جا کہ نیچے گرے
زخمیوں کو ریسکو ٹیارو ٹیم نے طبی امداد کیلۓ اسپتال منتقل کردیا گیا۔


