شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںبیلہ : پورالی ندی کنڈی کے مقام پر خاتون اور بچی ...

بیلہ : پورالی ندی کنڈی کے مقام پر خاتون اور بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں

بیلہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بیلہ پورالی ندی کنڈی کے مقام پر خاتون اور بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق بچی اور خاتون پانی بھرنے کے لئے ندی میں گئیں تھیں جو کہ بچی اچانک گہرے پانی ڈوبنے لگے بچی کو بچاتے ہوئے خاتون بھی ڈوب گئی ۔
بچی اور خاتون کی لاشیں نکال لی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز