شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںبیلہ: کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس کو حادثہ، 20 سے...

بیلہ: کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس کو حادثہ، 20 سے زائد افراد زخمی

لسبیلہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بیلہ لنگڑو کے مقام پر اے جے موؤرز نامی کمپنی کا ایک مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس میں سوار 20 سے افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بیلہ آر سی ڈی روڈ پر پیش آیا جب مسافر بس کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔ حادثے میں عورتوں اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز