سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبیٹے کی بازیابی ماں کی پاکستانی ایف سی کیمپ کے سامنے احتجاج

بیٹے کی بازیابی ماں کی پاکستانی ایف سی کیمپ کے سامنے احتجاج

تربت(ہمگام نیوز)پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ کیے جانے والے بلوچ فرزند کی ضیف والدہ کا ملٹری کیمپ سامنے احتجاج جاری یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق منیر رہشون کو پاکستانی فورسز نے ۱۱ فروری کو کیچ کے علاقے مند سے حراست بعد لاپتہ کر دیا ،منیر رہشون مقامی اسکول میں ٹیچر کے ساتھ بلوچ زبان کے شاعر بھی ہیں ۔پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے فورا بعد منیر رہشون کے والدہ محترمہ قرآن پاک لے کر مند میں موجود پاکستانی ملٹری کیمپ کے سامنے بیٹھ گئیں ،۱۱ فروری سے آج بروز اتوار 21فروری بوڑھی بلوچ ماں اپنے فرزند کی بازیابی کے لئے صبح سورج طلوع ہونے سورج غروب ہونے تک پاکستانی ملٹری کیمپ کے سامنے سراپا احتجاج ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز