دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںبی۔آر۔اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

بی۔آر۔اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز کولواہ کے علاقے ڈنڈار اور ملک بند کے درمیان ھاشال کے مقام پر فورسز کی ایک کانوائے پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکا ر ہلاک و ز خمی ہوئے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصول تک ہماری کا رروائیاں جاری رہے گی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز