کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی، ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ روز کیچ کے علاقے دشت میں گوارگ کے مقام پرفورسز کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی نقصان پہنچایاترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی ۔


