سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںبی۔ایل۔ایف نے مختلف واقعات ذمہ داری قبول کرلی۔

بی۔ایل۔ایف نے مختلف واقعات ذمہ داری قبول کرلی۔

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ جمعرات کے روز سرمچاروں نے دشت جتانی میں پاکستانی فوج کے قافلے کو پکٹ سیکورٹی فراہم کرنے والے اہلکاروں پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے 31 دسمبر2016 کو ریاستی مخبر، سوڑ کے رہائشی بہرام ولد خدابخش کو گرفتار کیا تھا۔ تفتیش اور پوچھ گچھ کے دوران اُس پر کئی جرائم ثابت ہوئے ہیں، جس کا اُس نے اقبال جرم کیا ہے۔ اقبال جرم کے بعد اُسے کل موت کی سزا دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز