چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبی آر اے نے ایف سی میجر کے گھر پر حملے کی...

بی آر اے نے ایف سی میجر کے گھر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی نے ایف سی میجر کے گھر پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ27 نومبر کو سرمچاروں نے مستونگ میں میجر چوک پر ایف سی کے میجر کے گھر پر ریموٹ کنڑول بم حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوزخمی ہوئے۔ حملے کی زمہ داری بی آر آے قبول کرتے ہے ہماری کاروائیاں ایک آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز