کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاں ہے کہ بی آر اے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے پیدراک میں مزہبی شدد پسند گرہ لشکر خراسان کے کیمپ پرراکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کے تین کارندوں کو ہلاک کردیا، نام نہاد لشکر خراسان مفتی شاہ میر اورملاعمر کی سربرائی میں مزہب کے نام پر بلوچوں کی نسل کشی میں مصروف عمل ہے سیکولر بلوچ معاشرے میں کسی قسم کی کوئی بھی مزہبی تفریق نہیں ہے ریاستی ایما پر مہذب کے نام پر بلوچ تحرک آزادی کو منتشر کرنے والوں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ ہماری کاروائیاں سرزمین کی آزادی تک جاری رہیں گے۔