سه شنبه, نوومبر 5, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے گودار واقعہ کی ذمہ داری قبول کر لی...

بی آر اے نے گودار واقعہ کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن آرمی نے گوادر واقعہ کی ذمہ داری قبول کر لی ،ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایاگزشتہ روز بلوچ سرمچاروں نے گوادر کے علاقے میں واقع پی آئی اے کے دفتر کے قریب قائم سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز