کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج گومازی میں فورسز کو راشن پہنچانے والے اہلکاروں کو سیکیورٹی دینے والے فورسز کو ہینڈ گرنیڈ سے نشانہ بنایا جس سے صوبیدار سلیم سمت فورسز کے دو اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔


