دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںبی ایس او آزاد کے رہنما نصیر بلوچ پاکستانی فورسز کےازیت خانوں...

بی ایس او آزاد کے رہنما نصیر بلوچ پاکستانی فورسز کےازیت خانوں سے بازیاب ہوگئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) 15نومبر2017کو کراچی سے بی ایس او کے سیکریٹری جنرل ثنا ء اللہ بلوچ ،حسام بلوچ اوربی این ایم کے ممبر رفیق بلوچ کے ساتھ پاکستان کے خفیہ اداروں نے ان کو زبردستی گرفتار کرکے جبری طور اغوا کیئے تھے ۔

نصیر بلوچ آج جبکہ حسام بلوچ کچھ عرصہ قبل بازیاب ہوگئے تھے لیکن ثنا ء اللہ بلوچ ،رفیق بلوچ تاحال پاکستانی خفیہ اداروں کے قید میں ہیں۔
یاد رہے کہ نصیر بلوچ کے اہلیہ زبیدہ بلوچ اور کمسن بچی ماہ رنگ نے ان کی بازیابی کے لئے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کےکیمپ سے تاریخ ساز جدوجہد کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز