جمعه, جنوري 24, 2025
Homeخبریںبی ایس او سے منسلک نہال اور اسفند بازیاب ہوکر گھر پہنچ...

بی ایس او سے منسلک نہال اور اسفند بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے بی ایس او کے دو رہنما بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔

تفصلات کے مطابق 5 دسمبر کو کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے نہال اور اسفند بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ جبکہ ان کے ساتھ اغوا ہونے والے بی ایس او کے چئیرمین ظریف، مرکزی سکریٹری جنرل چنگیز بلوچ اور مرکزی انفارمیشن سکریٹری اورنگزیب تاحال لاپتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز