جمعه, نوومبر 15, 2024
Homeخبریںبی ایس ای او کو ضم کرنے میں کوئی صداقت نہیں:...

بی ایس ای او کو ضم کرنے میں کوئی صداقت نہیں: بی ایس ای او

کراچی (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن کراچی یونیورسٹی کے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ضم ہونے کی خبر جھوٹے،من گھڑت اور بہ بنیاد ہیں بی ایس ای او اب ہی کراچی یونیورسٹی میں وجود رکھتی ہے اور ٹھیک اسی طرح کام کررہا ہے کہ جیسا پہلے کرتا آ رہا ہے۔البتہ کچھ عناصر اور منفی پروپیگینڈا کرنے والوں نے اپنی سازش اور من مانی کے تحت بی ایس ای او توڑنے کی سازش کی تھی ۔جب انہیں ناکامی کا سامنا پڑا تو لیکچر روم کے ڈبیٹ کے نام سے لئے گئے ہوئے تصویروں کو ضم کرنے کی مینٹگ کا نام دیکر بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ایک غیر ذمہ دارانہ فعل میں مرتکب ہوئے۔جس کہ ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔اور اس بیان سے ہم بلوچ قوم ،استاد اور خاص کر ان طلبا سوشل میڈیا سے یہ واضع کرنا چاہتے ہیں بی ایس ای او ضم کرنے نیوز میں کوئی صداقت نہیں اور کچھ نیوز پیج بغیر تصدیق کے اس نیوز کو شائع کرکے غیر ذمہ دارنہ فعل میں مرتکب ہورہے ہیں ۔ہم ان سے گزارش کرتے ہیں اس طرح کے بہ بنیاد اور من گھڑت نیوز شائع کرنے گریز کریں اور آخر میں بی ایس ای او کراچی یونیورسٹی کے گراونڈ میں موجود ہے اور بلوچ اسٹوڈنٹس کی ایجوکیشن ۔شعواری بیداری کے لئے اپنی محنت اور جدوجہد کو برقرار رکھے ہوئے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز