چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری...

بی ایل ایف نے ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سامی آرمی کیمپ مورچے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 2 ستمبر کو سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے سامی میں آرمی کیمپ کے مین مورچے کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا،مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز