گوادر(ہمگام نیوز)گوادر میں بم دھماکہ دو بچوں سمیت 6 افرادزخمی ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں کراچی سے تفریح کی غرض سے آنے والے لوگوں پر نامعلوم مسلح افراد نے ہینڈگرینڈ سے حملہ بم دھماکہ گل مکران بیکری کے قریب ہوا۔حملے میں دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوئیں جنہیں علاج کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا


