چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبی ایل ایف نے جھاؤ میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی...

بی ایل ایف نے جھاؤ میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کر لیا.

آواران(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے قابض پاکستانی فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کر لیا.

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ اتوار کی صبح ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ میں بارگیں گزی کے مقام پر پہلے سے گھات لگائے سرمچاروں نے پاکستانی فوج کی پیدل گشتی ٹیم کو راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا،جس سے دواہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید اس عزم کا اظہار کیا کہ قابض پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز