اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںبی ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بی ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے اسنائپر رائفل سے ایک اہلکار کو ہلاک کر نے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ25 فروری کو تمپ میں فورسز کی آزیان چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا،ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز