اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںبی ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بی ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے بسیمہ کے علاقے راغے میں پاکستان آرمی کی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریع کہا کہ پیر کی صبح سرمچاروں نے راغے بلوچ آباد میں پاکستان آرمی کی چیک پوسٹ پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں

فیچرز