یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںکوہلو میں 2 افراد کی کمسن بچی سے زیادتی ملزمان فرار

کوہلو میں 2 افراد کی کمسن بچی سے زیادتی ملزمان فرار

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوہلو میں 2 افراد کی کمسن بچی سے زیادتی ملزمان فرار. ذرا ئع کے مطابق پیر کو کوہلو میں 2 افراد نادر اور اختر نے 9 سالہ بچی سے کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد فرار ہوگئے بچی کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ لیویز نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز