Homeخبریںبی ایل ایف نے مند میں قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر...

بی ایل ایف نے مند میں قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلیا.

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ میں قابض پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ کل ہفتہ کی شام سرمچاروں نے مند میں اسپی کہن اور باغ زوا کے درمیان حمزہی کوہ پر فوجی چوکی پر ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔ بعد میں چوکی کو خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ سرحد کے قریب ان علاقوں میں کئی فوجی چوکیاں قائم ہیں جو باڑ لگانے والی کمپنیوں کو بھی سیکورٹی فراہم کر رہی ہیں۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version