سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںبی ایل ایف نے پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول...

بی ایل ایف نے پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ اتوار کے روز سرمچاروں نے ضلع گوادر کے تحصیل پسنی میں پاکستانی فوج کی شادی کو ر میں قائم کیمپ پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس میں کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ اتوار ہی کے روز ضلع کیچ میں مند کے مقام دریا چم میں آرمی چیک پوسٹ کے مورچہ پر ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز