شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںبی ایل ایف نے کولواہ آرمی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ...

بی ایل ایف نے کولواہ آرمی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کولواہ میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہسرمچار وں نے بدھ اور جمعرات کی رات کولواہ سگک میں پاکستانی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز