سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے تربت ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ...

بی ایل اے نے تربت ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل تربت کے علاقے میں فورسز کے کیمپ پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز