ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبی ایل اے نے حب میں گشت پر معمور پولیس کی گاڑیوں...

بی ایل اے نے حب میں گشت پر معمور پولیس کی گاڑیوں پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لیبر یشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہاہے کہ پرسوں رات بلوچستان کے علاقے حب ساکران روڈ پرسیکورٹی اور پولیس کی گشت پر معمور دو گاڑیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 6اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے اس واقع کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے ۔انہوں نے یہ بات اتوار کی رات کو نامعلوم مقام سے سیٹلا ئٹ فون پر این این آئی کو بتا ئی ترجمان نے مزید کہا کہ اس حملے میں سیکو رٹی اہلکار جو زخمی ہوا ہے اس کا نام ہا رون ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز