چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںبی ایل اے نے سبی حملے کی زمہ داری قبول کرلی

بی ایل اے نے سبی حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے گزشتہ روز سبی کے علاقے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز بلوچ سرمچاروں نے سبی کے علاقے سانگان میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا جس میں دشمن فوج کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز