کو ئٹہ (ہمگام نیوز )بلو چ لبر یشن آرمی کے ترجمان میر ک بلوچ نے کہاہے کہ سو موار کے دن مشکے کے علا قے شرکی میں فورسزکے راستے میں با رودی سرنگ بچھا ئی گئی تھی جس سے فورسز کا اہلکا ر با رودی سرنگ پھٹ جانے سےہلاک ہوا یہ بات انہوں نے بد ھ کی شب نامعلو م مقام سے سٹیلا ئٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مز ید کہا کہ بلو چ وطن کی آزادی تک ہمارے حملے جاری رہے گے ۔