دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںبی ایل اے نے پاکستانی فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول...

بی ایل اے نے پاکستانی فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح بولان کے علاقے مارگٹ میں سیکورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس میں سیکورٹی فورسز کے دواہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری جنگ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گئ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز