Homeخبریںبی ایل اے نے چمالنگ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری...

بی ایل اے نے چمالنگ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے بدھ کو سیٹلائٹ فون کے ذریعے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے چمالنگ کے علاقے بالون بہادر میں دو فورسز اہلکاروں حملہ کرکے ہلاک کردیا جوکہ اپنے پوسٹ باہر تھوڑے سے فاصلے پر نکلے ہوئے تھے اس حملے ذمہ داری ہمار تنظیم قبول کرتی ہے

Exit mobile version