کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے چمالنگ کے علاقے تورداگ میں سیکورٹی فورس کی چوکی پر مشین گنوں اور راکٹوں سے حملہ کیاجس میں سیکورٹی فورس کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کر تی ہے۔ اور ہماری اس طرح کی کارروائیاں مادر وطن کی آزادی تک جاری رہے گی۔