سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبی ایل اے نے کاہان چھاونی پر حملے کی ذمہ داری قبول...

بی ایل اے نے کاہان چھاونی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے کاہان چھاونی پر چار راکٹ فائر کئے۔ جن میں سے دو راکٹ چھاونی کے اندر گرے۔ اور دو چھاونی کے بیرونی گیٹ کے قریب گرے۔ اندر گرنے والے راکٹ سے متعدد ایف سی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ اور ہماری یہ جنگ بلوچ قومی آزادی تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز