اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںبی ایل اے نے کوہلو و کاہان میں حملوں کی ذمہ داری...

بی ایل اے نے کوہلو و کاہان میں حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے مختلف کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ  17 نومبر کی رات ماوند باگار وڈھ میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ گذشتہ شب کاہان کے قریبی علاقے چپی کچ کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جسمیں دوسیکورٹی اہلکار ہلاک و متعدد زخمی ہوئے اور آج الصبح کوہلواور کاہان کے درمیانی علاقےٹی لگوگ دف میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا جس میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز