Homeخبریںبی ایل اے و دہشتگردپاکستان آرمی کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں

بی ایل اے و دہشتگردپاکستان آرمی کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں

کوہلو( ہمگام نامہ نگار) دہشتگرد پاکستان آرمی کی جانب سے آج صبح سویرے شروع کی گئی کوہلو کے علاقے چمالنگ آپریشن میں جہاں قابض پاکستان آرمی کی فضائی و زمینی افواج نے کئی جگہوں پہ بلوچ مالداروں و زمینداروں کی گھروں و فصلوں کو آگ لگا دی اور جس سے کئی لوگ ہلاک و زخمی بھی ہوئیں ، اور اب تازہ ترین اطلاع کے مطابق چمالنگ میں دہشت گرد پاکستان آرمی اور بلوچ مسلح تنظیم بی ایل اے کے درمیان مختلف مقامات پہ جھڑپیں جاری ہیں تاہم کسی بھی طرف سے جانی نقصان کی تاحال کوئی تفصیل سامنے نہیں آیا ہے

Exit mobile version