پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںبی این ایم کا آنلائن پریس کانفرنس - مئی 2022 میں انسانی...

بی این ایم کا آنلائن پریس کانفرنس – مئی 2022 میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ رپورٹ 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بی این ایم کے ایچ آر سیکریٹری ڈاکٹر ناظر نور اور انفارمیشن سیکریٹری قاضی ریحان بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کا ماہانہ جائزہ رپورٹ پیش کریں گے۔
یہ پریس کانفرنس زرمبش اردو کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر آنلائن ہوگا۔
مورخہ: پیر ، 06 جون ،   2022
08 بجے رات بوقت شال ٹائم (کوئٹہ ٹائم )
صرف صحافی ہی پریس کانفرنس میں سوال پوچھ سکیں گے، صحافی درج ذیل نمبر پر اپنا نام اور ٹویٹر اکاؤنٹ دے سکتے ہیں۔

رابطہ
00447868968529

@rzurduZBC

https://twitter.com/i/spaces/1OyKADeyjRqxb

یہ بھی پڑھیں

فیچرز