سه شنبه, دسمبر 24, 2024
Homeخبریںتجابان: نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

تجابان: نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

تربت (ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے تجابان سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے تجابان میں نامعلوم مسلح افراد نے مہراب کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔مہراب بلوچ تجابان کے علاقے سنگ آباد کا رہائشی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز