چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںتربت،جکی گور کوپ کے رہائشی دولت ولد واحدبخش کو بازیاب کیا جائے...

تربت،جکی گور کوپ کے رہائشی دولت ولد واحدبخش کو بازیاب کیا جائے ،لواحقین کی اپیل

تربت (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت کے گاوں جکی گور کے نوجوان طالبعلم دولت ولد واحدبخش جو کہ کلگ جھکی گورکوپ کا رہائشی ہیں۔اور وہ کوئٹہ میں زیر تعلیم تھا اپنے گھر واپس آنے پہ کولواہ کے چیک پوسٹ پہ 2 نومبر 2018 کو پاکستانی فورسز نے انھیں زبردستی گرفتار کرکے جبری طور اغوا کرلیا ہیں۔ ان کے لواحقین نے انسانی حقوق اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے دردمندانہ اپیل کی کہ ان کی باحفاظت بازیابی کیلئے اپنا کرادر ادا کرے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز