چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںتربت،سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

تربت،سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت کے نواحی علاقہ جوسک میں قابض سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت کے نواحی علاقہ جوسک میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر ہفتہ کی شب دستی بم حملہ ہوا ہے تاہم حملہ سے کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں.

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی فورسز کو بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں وقتاﹰ فوقتاﹰ
نشانہ بناتے رہتے ہیں اور ایسے کارروائیاں ان کی جانب سے دیکھنے میں آتی رہتی ہیں-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز