سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتربت،کوشقلات اور کہن پشت قابض پاکستانی فوج کا گھرگھرتلاشی

تربت،کوشقلات اور کہن پشت قابض پاکستانی فوج کا گھرگھرتلاشی

تربت (ہمگام نیوز ) نماہندہ ھمگام کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں قابض پاکستان کے فورسز کا کوشقلات اور کہن پُشت میں گھر ،گھر سرچ آپریشن اطلاعات کے مطابق آج آعلی صبح ریاستی قبضہ گیر فورسز نے کئی گھنٹوں تک علاقے کو محاصرے میں لیکر لوٹ ماری کی اور بلوچ خواتین و بچوں کو حراساں کرکے خوف پھیلایا گیا ۔تاہم اب تک کسی گرفتاری کی کوئی اطلاع رپورٹ نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز