تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے آپسر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نجیب ولد عبدالرشید نامی شخص جاں بحق۔
ذرائع کے مطابق نعش ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں بعد میں لواحقین کے حوالے کیا گیا۔