پنجشنبه, اپریل 3, 2025
Homeخبریںتربت، بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق۔

تربت، بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق۔

تربت: (ہمگام نیوز) ہسپتال ذرائع کے مطابق مچھلی مارکیٹ تربت کے رہائشی فرید احمد ولد رحیم بخش کی لاش ٹیچنگ ہسپتال تربت لائی گئی جو بجلی کے کھمبا پر کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز