یکشنبه, مې 25, 2025
Homeخبریںتربت، بگ میری سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ نوجوان...

تربت، بگ میری سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ نوجوان جبری لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے تربت کے علاقہ بگ میری سے ایک بلوچ نوجوان کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

نوجوان کی شناخت عدنان ولد لیاقت کے نام سے ہوئی ہے، جسے کل رات قابض فورسز نے گھر کا تقدس پامال کرتے ہوئے، اہلِ خانہ کو زدوکوب کرنے کے بعد اپنے ہمراہ لے جایا۔

مذکورہ نوجوان تاحال لاپتہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز